تصاویر: چین میں نئے قمری سال کے آغاز کا جشن

چین میں نئے قمری سال کے استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں: تصویری جھلکیاں

بیجنگ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشن

چین میں نئے قمری سال کے جشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشن

چینی نیا سال 16 جنوری کو شروع ہو رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

چینی کلینڈر کے لحاظ سے یہ سال ’ایئر آف دا ڈاگ‘ یعنی کتے کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن

اس موقعے پر پورے بیجنگ کو فانوس، قمقموں اور دیگر طرح سے سجایا گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

خواتین نئے سال کی آمد کے جشن کی مناسبت سے آرائشی اشیا خرید رہی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشن

نئے سال کی مناسبت سے کئی رنگا رنگ تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن

شندونگ صوبہ کے شہر زوژانگ کے قدیم علاقے میں نئے سال کی آمد پر روایتی رقص

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن

اس موقع پر کروڑوں کی تعداد میں افراد اپنے آبائی گھروں کا رخ کرتے ہیں۔ ہونگژو شہر میں ایک سٹیشن پر مسافروں کا رش نمایاں ہے۔