سری دیوی کے آخری سفر میں بڑی تعداد میں فلمی ہستیوں نے حصہ لیا
سری دیوی کے آخری سفر میں بڑی تعداد میں فلمی ہستیوں نے حصہ لیا
انڈیا کی معروف اداکارہ سری دیوی کی آخری رسوم آج ممبئی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں ان کا دبئی میں 24 فروری کو اچانک انتقال ہو گیا تھا۔ ان کے انتقال پر فلم اندسٹری اوران کے لاکھوں مداح صدمے میں ہیں ۔ سری دیوی کے جنازے میں بڑی تعداد میں فلمی ہستیاں شریک ہوئیں ۔ دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ