۔۔۔ مل کے کریں آہ و زاریاں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سورت میں رو کر دل ہلکا کرنے والوں کا کلب

انڈین شہر سورت میں ایک ایسا کلب موجود ہے جہاں لوگ اپنا دل ہلکا کرنے کے لیے جاتے ہیں اور آنسوؤں کے ساتھ اپنا ذہنی دباؤ بھی بہا ڈالتے ہیں۔