انڈیا میں تبتی پناہ گزینوں کا چینی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

انڈیا میں تبتی پناہ گزینوں کا چینی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

انڈیا میں ہزاروں تبتی برسوں سے مقیم ہیں۔ گزشتہ روز ان پناہ گزینوں نے چینی سفارتخانے کے نزدیک مظاہرہ کیا۔ تبتی روحانی پیشوا دلائی لامہ کے حامی یہ پناہ گزین تبت کی آزادی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ پولیس نے مظاہرین کے ساتھ کیا سلوک کیا، بتا رہے ہیں دلی سے شکیل اختر۔