انڈیا میں دلت برادری سراپا احتجاج
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں دلت برادری کے ملک گیر مظاہرے

انڈیا میں گذشتہ روز شروع ہونے والے دلت برادری کے ملک گیر مظاہروں میں اب تک کئی ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ دلت کیوں سراپا احتجاج ہیں، دیکھیے شکیل اختر کی رپورٹ۔