شیروانی میں دلھن!
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

راجستھانی دلھن اپنی بارات خود لے آئی

راجستھان کے علاقے جھونجھنو میں آج بھی دیہاتی لڑکیاں گھونگھٹ میں رہتی ہیں۔ البتہ نیہا کو یہ سب نہیں بھایا، اور اپنی شادی میں وہ خود بارات لے کر پہنچیں۔ شکیل اختر کی رپورٹ‎‎