شیرنی اور اس کے بچوں کی ٹھنڈے پانی میں ڈبکیاں
شیرنی اور اس کے بچوں کی ٹھنڈے پانی میں ڈبکیاں
انڈیا کی ریاست مہاراشٹرا میں گرمی شدت پکڑ رہی ہے۔ یہاں موجود ایک نیچر ریزرو میں تقریباً 40 شیر مقیم ہیں۔ وہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا کیسے مقابلہ کر رہے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔