’بس ایک بار ماں سے ملنا چاہتی ہوں’
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پاکستان کی بیٹی بس ایک بار ماں سے ملنا چاہتی ہیں

بینائی سے محروم نسیم ان سینکڑوں پاکستانی خواتین میں سے ایک ہیں جو سابق شدت پسندوں کے ساتھ شادی کر کے سرکاری پالیسی کے تحت کشمیر لوٹ آئیں لیکن یہاں انھیں غربت، محرومی اور اپنوں کی سنگ دلی کا سامنا رہا۔ نسیم کو خاوند اور بچوں سمیت سسرال والوں نے بے دخل کر دیا یہاں تک کہ انھوں نے خود کشی کی کوشش بھی کی۔ سرینگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ