سادھو بابا کا جرم اور سزا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سادھو بابا کا جرم اور سزا

انڈیا میں جودھپور کی ایک عدالت نے ملک کی معروف مذہبی شخصیت سادھو بابا آسارام کو ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ ریپ کا مجرم قرار دیتے ہوئے تاحیات عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ

یہ پڑھیے

گرو آسارام باپو کون ہیں؟

سادھو آسارام کو نابالغ لڑکی کے ریپ کے جرم میں ’تاحیات قید‘

متعلقہ عنوانات