نیپاہ وائرس نے کیرالہ میں ڈیرے ڈال لیے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیپاہ وائرس سے کیرالہ میں خوف کا ماحول

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں نیپا وائرس کی وجہ سے دس لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ صورتحال قابو میں ہے لیکن ریاست کے متاثرہ علاقے کوزی کوڑ میں خوف کا ماحول ہے، کیونکہ اس بیماری کی زد میں آنے والے تقریباً 70 فیصد مریضوں کی موت ہو جاتی ہے۔ دہلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ۔

متعلقہ عنوانات