افغانستان کی نڈر طالبات

افغانستان کی نڈر طالبات

افغانستان میں کئی دہائیوں سے جاری شورش کی وجہ سے لاکھوں لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں۔ لیکن اب نام نہاد دولتِ اسلامیہ کی شکست کے بعد آچن کے علاقے میں لڑکیاں سکولوں میں واپس آ رہی ہیں۔