’یہ تو کالی ہے، اس کے شادی کیسے ہوگی؟‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

FineBrownWomen#: سانولی سلونی ہونے میں کیا حرج ہے؟

پاکستان اور انڈیا میں جہاں عام طور پر گوری رنگت کو خوبصورتی سے تعبیر دی جاتی ہے، وہیں سانولی رنگت پر تعصب یا مذاق کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے اور بعض اوقات یہ صورتحال زیادہ تکلیف دہ ہو جاتی ہے۔ ٹویٹر پر ان دنوں 'فائن براؤن وومین' کے عنوان سے سانولے رنگ پر بحث چھڑی ہوئی ہے۔

بی بی سی اردو نے اس ٹرینڈ‎ کے حوالے سے چند کامیاب خواتین سے بات کی۔ ان کی کہانیاں سنیے دلی سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ میں۔۔۔