یہ خاتون ان بچوں کی پرورش کرتی ہیں جن کے والدین انھیں چھوڑ جاتے ہیں

یہ خاتون ان بچوں کی پرورش کرتی ہیں جن کے والدین انھیں چھوڑ جاتے ہیں

انڈیا کے شہر جے پور میں ایک خاتون سماجی کارکن اپنی غیر سرکاری تنظیم کے ذریعے ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کو زندگی کی نئی امید دے رہی ہیں۔ وہ نہ صرف ایسے بچوں کی پرورش کر رہی ہیں، بلکہ ان کی ادویات اور پڑھائی کا بیڑا بھی اٹھا رکھا ہے۔ یہاں رہنے والے سارے بچوں کے گھر والوں نے ایچ آئی وی کی بیماری کے سبب انہیں چھوڑ دیا ہے۔

دیکھیے جے پور سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ۔

۔