’ایک تھا ٹائگر۔۔۔‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں ’ٹائیگر بچاؤ‘ مہم

انڈیا میں مدھیہ پردیش کے کانہا ٹائیگر ریزرو سے گذشتہ روز ایک ٹائیگر کو مشرقی ریاست اڑیسہ کے ست کوسیا ٹائیگر ریزرو منتقل کیا گیا۔

یہ ایک غیرممعولی تجربہ ہے جس کے تحت مدھیہ پردیش سے چھ ٹائیگر اڑیسہ منتقل کیے جائیں گے۔ یہ سب کیوں کیا جا رہا ہے؟

بتا رہے ہیں سہیل حلیم