انڈیا: واٹس ایپ ویڈیو کی وجہ سے لوگوں نے قتل کر دیا

انڈیا: واٹس ایپ ویڈیو کی وجہ سے لوگوں نے قتل کر دیا

انڈیا میں جعلی خبریں ایک بڑا مسئلہ ہے جو ایک سنگین شکل اختیار کرتا جارہا ہے اور ان کی وجہ سے بعض بے گناہ افراد پر حملے بھی ہو رہے ہیں۔

ڈین جانسن کی رپورٹ

٭٭اس رپورٹ کے بعض مناظر آپ کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتے ہیں۔