سونے سے بھی مہنگی ہمالیہ کی ویاگرا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یرساگمبا: سونے سے بھی مہنگی جڑی بوٹی

یرساگمبا نامی جڑی بوٹی کو ہمالیہ کی ویاگرا بھی کہا جاتا ہے۔ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے اور سطح مرتفع تبت میں ملنے والی اس بوٹی کو بانجھ پن، دمے اور کینسر کا علاج سمجھا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوانات