چین: اویغور مسلمان کیوں حراست میں لیے جا رہے ہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین اویغور مسلمانوں کو حراست میں کیوں لیا جا رہا ہے؟

چین میں اویغور برادری کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں پر اقوام متحدہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آخر چین اپنے صوبے سنکیانگ میں کر کیا رہا ہے؟ جانیے اویغور برادری کی کہانی، اس ویڈیو میں۔