بوٹس ہاؤسز کے بغیر سری نگر جیسے زیور کے بغیر دلھن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہاؤس بوٹس کے بغیر ڈل جھیل کیسی لگے گی؟

ایک صدی سے زیادہ عرصے سے ہاؤس بوٹ سری نگر کی عالمی شہرت یافتہ ڈل جھیل کے حسن اور دلکشی کی علامت بنے ہوئے ہیں۔ البتہ گذشتہ چند برس سے ہاؤس بوٹوں کی تعداد گھٹ رہی ہے۔ اس کی اور بھی وجوہات ہیں، لیکن حکومت کی پابندی بنیادی وجہ ہے۔

حکومت نے پرانے ہاؤس بوٹوں کی مرمت اور نئے تعمیر کرنے کو غیرقانونی قرار دیا ہے، جس سے وہاں کام کرنے والے لوگوں میں بےچینی کے لہر دوڑ گئی ہے۔

متعلقہ عنوانات