سیما سرکار اپنے معذور بیٹے کو سکول لے کر جاتی تھیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیما سرکار کا معذور بیٹا کیا یونیورسٹی جا سکے گا؟

سیما سرکار اپنے معذور بیٹے کو سکول لے کر جاتی تھیں اور اب اسے اٹھا کر یونیورسٹی لائی ہیں تاکہ داخلے کا امتحان پاس کر سکے۔ تو سیما کو اپنے مقصد میں کامیابی ملی؟ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں