’بیمبو بریانی‘ جس کی ابتدا آندھرا پردیش کے شمالی گھاٹ سے ہوئی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بانس میں پکنے والی آندھرا پردیش کی ’بیمبو بریانی‘

انڈیا کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے شمالی گھاٹ سے شروع ہونے والی 'بیمبو بریانی' اپنے منفرد انداز کی بدولت پوری ریاست میں مقبول ہوئی۔ بی بی سی کے شنکر وادیاپالی نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ بغیر کسی برتن کے استعمال ہونے والی اس سادہ ڈش نے پہاڑی علاقے سے ریاست کے میدانی حصوں تک اپنا سفر کیسے طے کیا۔؟

متعلقہ عنوانات