انڈین گاؤں میں آزاد گھومتے پھرتے تیندوے کی ڈرامائی فوٹیج
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب انڈین دیہاتیوں کا سامنا تیندوے سے ہوا

اس ہفتے کے شروع میں، انڈیا کی شمالی ریاست پنجاب کے ایک گاؤں میں ایک تیندوا گھس آیا۔ جو محکمہ جنگلات کے حکام کے ہاتھوں پکڑے جانے سے پہلے، چھ افراد کو زخمی کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے کا سبب بنا: دیکھیے ڈیجیٹل ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات