’انھیں کس طرح بتائیں ان کی والدہ نہیں رہیں؟‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر: لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشیدگی سے زندگی کیسے متاثر ہوئی؟

بی بی سی کو پاکستان اور انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں ان لوگوں تک رسائی ملی ہے جو دونوں ملکوں کے مابین بڑھنے والی کشیدگی سے متاثر ہو رہے ہیں۔ بی بی سی کےنامہ نگار سکندر کرمانی اور یوگیتا لیمئے نے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ دونوں ملکوں کی کشیدگی سے وہاں زندگی کیسے متاثر ہو رہی ہے۔