’مل کر کام کرنے سے تبدیلی ممکن ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ماحولیاتی آلودگی: ’مل کر کام کرنے سے تبدیلی ممکن ہے‘

دنیا کے قدرتی ماحول میں بہتری کس طرح لائی جائے، اقوام متحدہ نے پوری دنیا سے نوجوانوں پر اس پر رائے مانگی۔ پانچ ممالک سے نوجوانوں کا انتخاب کیا گیا جس میں پاکستان سے ثمرین غوری شامل ہوئیں جن کا تعلق پاکستان میں حیدرآباد سے ہے۔ انہوں نے کس موضوع کا انتخاب کیا اور کیا آئیڈیا پیش کیا۔ دیکھیے نامہ نگار ریاض سہیل کی ڈیجیٹل ویڈیو۔