جیکب ڈائمنڈ: کوہ نور سے بھی بڑا ہیرا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جیکب ڈائمنڈ: کوہ نور سے بھی بڑا ہیرا

پیپر ویٹ کے طور پر استعمال ہونے والا، دنیا کا ساتواں سب سے بڑا ہیرا جسے ’جیکب ڈائمنڈ‘ کہتے ہیں۔ حیدرآباد کے چھٹے نظام نے اسے جیکب مرچنٹ سے خریدا تھا لیکن ان کا دل جلد اس سے اٹھ گیا۔

کیا آپ کو معلوم ہے ساتویں نظام کو یہ ہیرا کہاں سے ملا تھا؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔