کیا انڈیا خلا میں سُپرپاور بن گیا ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا: کیا انڈیا خلائی سُپرپاور بن گیا ہے؟

انڈیا کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے اپنے ملک کو خلائی سُپر پاور کہا ہے۔ انہوں نے اس بات کا اعلان قومی خلائی دفاعی تجربے میں اپنے ہی ایک سیٹیلائٹ کو کامیابی سے مار گرانے کے بعد کیا۔ انڈیا 1970 سے ستاروں پر پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ آج یہ ملک ایسے ممالک اور کمپنیوں کے لیے ایک اہم ملک بن گیا ہے جو سیٹیلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

لیکن انڈیا لوگوں کو خلا میں بھیجنے پر سرمایہ کاری کیوں کر رہا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔