سری لنکا: ایسٹر حملوں میں 137 ہلاک، سینکڑوں زخمی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سری لنکا میں یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم 207 افراد ہلاک

سری لنکا میں مسیحی برادری کے بڑے تہوار ایسٹر کے موقعے پر گرجا گھروں اور مختلف ہوٹلوں میں بم دھماکوں کے بعد کم از کم 207 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوانات