سری لنکا میں خود کش حملے، ہلاکتوں کی تعداد 310 ہو گئی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سری لنکا میں حملے، نقشے کی مدد سے جگہوں کی نشاندہی

سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے خودکش دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔ ان حملوں میں سری لنکا کے کل آٹھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ حملے کس وقت پر کس مقام پر ہوئے؟ جاننے کے لیے دیکھیے گوگل ارتھ کی مدد سے بنائی گئی اس خصوصی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔

متعلقہ عنوانات