روبک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا: ریوبکس کیوب کو آنکھیں بند کر کے حل کرنے والا کم عمر بچہ

سکھتیول کی عمر چار برس ہے اور وہ ’ٹو بائی ٹو‘ ریوبکس کیوب کو حل کرنے کی وجہ سے شہرت حاصل کر رہے ہیں۔ وہ آنکھوں پر پٹی باندھ کر ٹو بائی ٹو ریوبکس کیوب کے مقابلے میں فتح حاصل کرنے والے سب سے چھوٹی عمر کے کھلاڑی ہیں۔

متعلقہ عنوانات