انڈیا میں کچرے کا ماؤنٹ ایورسٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تاج محل سے بھی اونچا جانے والا انڈیا کا سب سے بڑا کچرے کا ڈھیر

انڈیا کا سب سے اونچا کچرے کا پہاڑ اگلے سال تک تاج محل کی اونچائی (73 میٹر) سے بھی بلند ہونے والا ہے۔

دارلحکومت دلی کے نواحی علاقے غازی آباد میں موجود یہ ڈھیر ہر سال 10 میٹر مزید اونچا ہوتا ہے۔ ماحولیاتی کارکنوں کا کہنا ہے کہ اس گندگی کی وجہ سے ہوا اور زیر زمین پانی آلودہ ہو رہا ہے جس سے مقامی لوگوں کی صحت پر برا اثر پڑھ رہا ہے۔

متعلقہ عنوانات