انڈیا میں پانی کا بہران، پجاریوں کی بارش کے لیے پوجا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں پانی کا بحران: تاریخی خشک سالی کے اختتام کے لیے پجاریوں کی خصوصی عبادت

انڈیا کے متعدد علاقوں میں پانی کی شدید قلت ہو رہی ہے اور درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ اس صورتحال میں پجاریوں کا ایک گروہ اس تاریخی خشک سالی سے بچنے کے لیے خدائی مدد کے لیے دعا کر رہا ہے۔

پجاریوں کو امید ہے کہ بارش، گرج چمک اور زمین کے بھگوان خشک سالی ختم کرنے کے لیے ان کی مدد کریں گے۔

انڈیا میں سنہ 2020 تک 21 شہروں میں زیر زمین پانی ختم ہونے کا خطرہ ہے۔