انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ

ملٹی میڈیا

فیچر اور تجزیے

کشمیر کی صورتحال پر بی بی سی کی خصوصی نشریات

'نیم روز' کے نام سے بی بی سی اردو کی خصوصی نشریات کا آغاز پیر 19 اگست سے کیا جا رہا ہے جس میں روزانہ 15 منٹ کا خصوصی ریڈیو پروگرام پیش کیا جائے گا۔

’ایسا لگتا ہے ڈل جھیل بھی خوفزدہ ہے‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع مشہور ڈل جھیل آج کل شام کے اوقات میں ایک وسیع قبرستان کی مانند لگتی ہے اور اس میں موجود ساکت کشتیاں قبروں کی طرح لگتی ہیں۔

صورہ: کشمیری مزاحمت کا نیا مرکز

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں اگست کے آغاز سے سکیورٹی لاک ڈاؤن اور بھاری تعداد میں فوجیوں کی تعیناتی کے باوجود سرینگر کا نواحی علاقہ صورہ مظاہروں کا نیا مرکز بن کر سامنے آیا ہے۔

’پاکستانی جوش میں کشمیر کی فیک ویڈیوز شیئر کر بیٹھے‘

بی بی سی کی تحقیق کے مطابق جو ویڈیو پاکستانی وزیر علی حیدر زیدی نے ٹویٹ کی وہ کشمیر کی نہیں بلکہ انڈیا کی ریاست ہریانہ کی ہے جبکہ عبداللہ گل کے مطابق جو ویڈیو انھیں ’کشمیری بہن نے بھیجی‘ وہ دراصل 2018 کی ہے۔

آرٹیکل 370: عمران خان کے غصے کی ویڈیو کی حقیقت

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے کہ 'جموں وکشمیر کے معاملے پر کسی بھی ملک کی حمایت حاصل نہ ہونے کے سبب‘ عمران خان غصے میں ہیں، لیکن کیا یہ سچ ہے؟

کیا مسلمانوں نے 370 کے خاتمے کے حق میں جلوس نکالا تھا؟

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو کو یہ کہہ کر شیئر کیا گیا کہ اس میں کشمیریوں کو وہاں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے حق میں جلوس نکالتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بی بی سی فیکٹ چیک ٹیم نے اس ویڈیو کی حقیقت معلوم کرنے کی کوشش کی ہے۔

کشمیر میں زندگی کیمرے کی آنکھ سے

خاتون فوٹو گرافر اونی رائے نے کشمیری لوگوں کی زندگی کے کئی پہلوؤں کو کیمرے میں قید کرنے کی کوشش کی ہے۔

انڈین فیصلے سے وفاقی توازن بگڑنے کا خدشہ

انڈیا کی آئینی شق 370 اپنی اساس کے اعتبار سے اہمیت کی حامل تھی کیونکہ اس سے پیغام ملتا تھا کہ آئین میں ان لوگوں کے لیے بھی گنجائش موجود ہے جو قومی دھارے سے مطمئن نہیں۔

کشمیر: لاک ڈاؤن میں زندگی کیسی تھی؟

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ذرائع مواصلات کی 13 روزہ بندش کے دوران کشمیریوں کے شب و روز کیسے بیتے، جانیے سرینگر کے ایک رہائشی کی کہانی انھی کی زبانی۔

ملٹی میڈیا