#100Women: انڈیا سے تعلق رکھنے والی یوگا ایکسپرٹ نتاشا نیول
#100Women: انڈیا سے تعلق رکھنے والی یوگا ایکسپرٹ نتاشا نیول
بی بی سی کے 100 ویمن سیزن میں اس برس انڈیا سے تعلق رکھنے والی یوگا ایکسپرٹ نتاشا نیول بھی شامل ہیں۔ بچپن میں ایک بڑے صدمے اور جنسی زیادتی سے گزرنے کے بعد نتاشا نے یوگا اور مراقبے کے ذریعے اپنی زندگی کا رخ موڑ لیا ہے۔
نتاشا اب سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹس کے ذریعے درد پر قابو پانے کے لیے دوسروں کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔
مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔