کرتارپور صاحب
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا ’کرتارپور راہداری رشتوں کی ایک نئی عبارت لکھ سکتی ہے‘؟

سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کے 550ویں یوم پیدائش کی تقریبات کے سلسلے میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان حال ہی میں تعمیر ہونے والی کرتارپور راہداری کا باقاعدہ افتتاح نو نومبر کو ہونے جا رہا ہے۔

انڈین ریاست پنجاب کے ضلع گرداس پور میں ڈیرہ بابا نانک سے نمائندہ بی بی سی سربجیت سنگھ دھالیوال کی یہ خصوصی رپورٹ دیکھیے۔