'میں یہ دیکھنا چاہتی ہوں کہ پاکستان اور انڈیا میں کیا فرق ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بابا گرو نانک کی سالگرہ پر برطانیہ سے آنے والی سکھ یاتری کلویر کور: 'بہت زیادہ لوگ یہاں آنا چاہتے ہیں لیکن آ نہیں سکتے‘

سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی 550ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کے مختلف شہروں سے لوگ پاکستان آ رہے ہیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی کلویر کور بھی اسی غرض سے پاکستان آئیں۔ کئی لوگوں نے انھیں پاکستان آنے سے پہلے روکنے کی کوشش کی لیکن انھوں نے ملک کو اپنی امید سے بھی بہتر پایا۔

دیکھیے شبنم محمود اور موسیٰ یاوری کی ویڈیو۔