دم گھٹتے دہلی میں آکسیجن برائے فروخت
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دِلی: خوشبودار آکسیجن کی بار

فضائی آلودگی کے شکار دِلی میں اب کچھ لوگوں نے تازہ ہوا کی تلاش میں ایک ’آکسیجن بار‘ کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس بار یا کیفے کے مالک کا دعوٰیٰ ہے کہ یہاں آپ جسم میں موجود نقصاندہ مواد سے جان چھڑا سکتے ہیں۔ لیکن اس آکیسجن کی قیمت اتنی زیادہ ہے کہ کئی لوگ اسے عیاشی سمجھتے ہیں اور ڈاکٹروں کو بھی یقین نہیں کہ آیا یہ طریقہ واقعی کارگر ہو سکتا ہے۔