بنگلہ دیش میں خواتین میں سیلف ڈیفنس کا بڑھتا رحجان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بنگلہ دیش: ڈھاکہ کا کراٹے سکول کیسے خواتین کو اپنا دفاع کرنے کی تربیت دے رہا ہے؟

ایک تحقیق کے مطابق بنگلہ دیش میں 94 فیصد خواتین کو عوامی مقامات پر ہراسانی کا سامنا ہے اور زیادہ تر خواتین کا استحصال ان کے خاندان کے افراد یا رشتہ دار کرتے ہیں۔

ایسے میں بنگلہ دیش کی خواتین میں سیلف ڈیفنس کی تربیت حاصل کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ ڈھاکہ کا ایک کراٹے سکول کیسے ان کی تربیت کر رہا ہے، جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔