جے این یو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جے این یو : دہلی  کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں اتوار کی رات کیا ہوا؟

انڈیا کے شہر دہلی  کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں اتوار کی رات ایک پرتشدد کارروائی میں طلبا اور اساتذہ کو بری طرح مارا پیٹا گیا۔ اس حملے کی ویڈیوز پہلے واٹس ایپ پر شیئر کی گئیں جس کے بعد دیگر ذرائع ابلاغ نے بھی ان ویڈیوز کو نشر کیا۔

بی بی سی کے نامہ نگار وکاس پانڈے نے یونیورسٹی کے کیمپس جا کر حالات کا جائزہ لیا اور طلبا سے بات کی۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

متعلقہ عنوانات