مینوپاز خواتین کی ذہنی اور جسمانی صحت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟

مینو پاز ایک قدرتی عمل ہے جس میں خواتین کہ اندر ایک عمر میں آکر ماہواری کا عمل رک جاتا ہے لیکن بہت سی خواتین میں اس سے متعلق آگاہی کا فقدان پایا جاتا ہے۔ مینوپاز ظاہر ہونے کی عمر کیا ہے؟ پہلے یا دیر سے بھی یہ عمل ظاہر ہوسکتا ہے یا نہیں؟ اس کی علامات کیا ہوسکتی ہیں اور ان علامات سے بچاؤ کیسے ممکن ہے۔ جانیے ثناء بتول اور لائبہ زینب کی اس رپورٹ میں