DelhiViolence: دلی فسادات میں کئی مسلمانوں کو بچانے والا سکھ باپ اور بیٹا

DelhiViolence: دلی فسادات میں کئی مسلمانوں کو بچانے والا سکھ باپ اور بیٹا

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے حالیہ فسادات کے دوران ایک سکھ باپ اور بیٹے نے کئی مسلمانوں کی جانیں بچائیں ہیں۔

مہندر سنگھ اور ان کے بیٹے اندرجیت سنگھ شمالی مشرقی دلی میں ہیرو بن چکے ہیں۔ مہندر سنگھ نے ان فسادات کے دوران کئی مسلمان خاندانوں کو اپنے گھر میں چھپا لیا تھا۔

اس بہادر باپ اور بیٹے کے بارے میں مزید جانیے ہمارے ساتھی اروند چھابڑا اور گلشن کمار کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔