گوانتانامو بے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گوانتانامو کے ’بے گناہ‘ قیدی

پشتو کے داؤد اعظمي حال ہي ميں بي بي سي کی فریڈم سیریز کے سلسلے میں گوانتانامو بے میں امریکی قید خانے گئے اور وہاں پر يہ رپورٹ تيار کي۔