اوباما اور کرزئی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سیکیورٹی معاہدہ چاہیے تو تعاون کریں‘

افغان صدر حامد کرزئي نے امريکہ کے ساتھ سيکیورٹي معاہدے کے ليے قيام امن کي کوششوں ميں امريکي شرکت کي شرط عائد کي ہے۔ انہوں نے يہ بات صدر اوباما کي اُس دھمکي کے بعد کہي ہے کہ اگر صدر کرزئي سيکورٹي معاہدے پر دستخط نہيں کرتے ہيں تو افغانستان سے اس برس تمام امريکي فوج واپس بلا لي جائے گي اور محکمۂ دفاع کو اس مقصد سے منصوبہ بندی کی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔۔