اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’آئی ایس آئی انتخابات میں رخنہ ڈال رہی ہے‘

آئي ايس آئي پر الزام لگا ہے کہ اس کے بعض کارندے افغان صدارتي انتخابات ميں رخنہ ڈال رہے ہيں۔ يہ الزام افغان وزارت داخلہ نے لگايا اور يہ بھي کہا کہ کہ خیبر پختونخوا میں بیشتر مدارس بھي اسي ليے بند ہیں کہ اليکشن کے دوران طالبان پرتشدد کارروائیاں کر سکیں۔ ويسے يہ الزامات کوئي نئے نہيں کيونکہ صدر کرزئي کے پورے بارہ برس کے دور ميں يہي باتيں پاک افغان تعلقات ميں زہر گھولتي رہيں۔ کابل سے ہماری ساتھی ارم عباسی