پنگ لوکیٹر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

طیارے کے سب سے حوصلہ افزا اشارے

ایک ماہ پہلے لاپتہ ہوجانے والے ملائشیا ائیرلائنز کے جہاز کی تلاش میں بظاہر ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور اِس تلاش میں مصروف ایک آسٹریلوی جہاز سے منسلک پنگ سننے والے آلے کو دو ایسے سگنل ملے ہیں جو جہازوں میں نصب بلیک بوکس کے سگنل سے مشابہ ہیں۔ تفصیل کاشف قمر سے سنیے۔