بھارتی انتخابات: ابتدائی رجحانات اور نتائج

تصویر کے کاپی رائٹ AFP GETTY
Image caption 543 نشستوں والی بھارتی پارلیمان میں 272 سیٹوں پر کامیاب ہونے والی پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہو جائے گی اور رجحانات کے مطابق بی جے پی اس طلسماتی ہندسے کو حاصل کرنے جا رہی ہے