برباد حلب
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام کا برباد شہر حلب

شام کا شہر حلب، باغيوں اور صدر بشارالاسد کي حامي فوجوں کے درميان لڑائي ميں بري طرح تباہ ہوا ہے۔ رہي سہي کسر حکومتي فوجوں کي جانب سے بيرل بم گرائے جانے سے پوري ہوگئي تھي۔ اب شہر کا ايک وسيع حصہ کھنڈر ميں بدل چکا ہے۔ شہر دو حصوں ميں بٹا ہوا ہے جس ميں مغربي حصے پر حکومت جبکہ مشرقي حصے پر باغيوں کا کنٹرول ہے۔ بي بي سي کے مشرق وسطيٰ کے ايڈيٹر جيرمي بوئن کو حکومتي کنٹرول والے حصے تک پہلي مرتبہ خصوصي رسائي ملي۔