اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’نتائج کو بی جے پی کی ناکامی کہنا غلط ہوگا‘

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ریاست اسمبلی کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی یا پی ڈی پی نے کشمیر میں برتری حاصل کی ہے۔ کشمیر اسمبلی کی کل 87 نشتیں ہیں اور نتائج میں پی ڈی پی 28 سیٹیں لے کر سب سے بڑی پارٹی کے طور ابھری ہے جبکہ بی جے پی کو 25 نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔

بی بی سی اردو کی ماہ پارہ صفدر نے ممتاز صحافی اور تجزیہ کار الطاف حسین سے پوچھا کہ انتخابی نتائج کو بی جے پی کی ناکامی سمجھنا درست ہے تو ان کا کہنا تھا کہ ایسا کہنا درست نہیں ہوگا کیونکہ ۔۔۔۔