اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’گاندھی کا قتل کر کے ٹھیک ہی کیا‘

بھارت میں پولیس نے بابائے قوم گاندھی جی کے قاتل نتھو رام گوڈسے کا مجسمہ نصب کرنے اور ان کے اعزاز میں ایک مندر بنانے کی کوشش ناکام کر بنا دی ہے۔ سخت گیر ہندو تنظیم ہندو مہا سبھا گاندھی کے قتل کو جائز سمجھتی ہے اور ایک عظيم تر بھارت کے تصور پر یقین رکھتي ہے۔ میرٹھ سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ