دلی میں ’کار فری ڈے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دلی میں ’کار فری ڈے‘

بھارتي دارالحکومت دلی کی بعض سڑکوں پر جمعرات کو ’کار فری ڈے‘ منایا گیا۔ دہلی دنیا کے آلودہ شہروں میں سےایک ہے۔ اس موقع پر دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی قیادت میں تاریخی لال قلعے اور انڈیاگیٹ کے درمیان ایک سائیکل ریلی نکالی گئی جس کا مقصد یہ پیغام دینا تھا کہ آب و ہوا صاف کرنی ہے تو اپنی گاڑیاں گھر پر چھوڑیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں۔ دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ۔