اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ساس پر تشدد کرنے والی خاتون گرفتار

بھارت میں پولیس نے ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ہے جس کی اپنی ساس کو بری طرح پیٹتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔ ریاست اتر پردیش میں منگل کو سنگیتا جین کو 70 سالہ راج رانی جین پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔