BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 21 December, 2006, 01:21 GMT 06:21 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بغداد سے چھہتر لاشیں برآمد
 
بغداد میں جاری فرقہ وارانہ تشدد میں شدت آتی جا رہی ہے
عراق میں پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں بغداد کے مختلف علاقوں سے چھہتر لاشیں ملی ہیں۔

ان لاشوں میں سے بیشتر کی آنکھوں پر پٹیاں بندھی ہوئی تھیں اور انہیں گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ کئی لاشوں پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔

نامہ نگاروں کو کہنا ہے کہ ہر روز بغداد میں سو سے قریب افراد ہلاک ہورہے ہیں۔ ان ہلاکتوں کا زیادہ تر تعلق فرقہ وارانہ تشدد سے ہے جو بغداد کی شیعہ اور سنی آبادی میں گزشتہ کئی ماہ سے جاری ہے۔

اسی دوران امریکی صدر جارج بش نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ عراق میں امریکی فوج کو کامیابی حاصل نہیں ہو رہی ہے۔

ان کے مطابق عراق میں امریکی فوج کو مشکل صورت حال کا سامنا ہے۔

 
 
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد